’’لو آپ اپنے دام میں صیاد آ گیا‘‘

’’لو آپ اپنے دام میں صیاد آ گیا‘‘

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(سٹی رپورٹر)عدالت میں عمران خان کے منی ٹریل نہ دے سکنے پر وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے تبصرہ کرتے ہوئے یہ مصرعہ پڑھا کہ:’’لو آپ اپنے دام میں صیاد آ گیا‘‘آج ایک اخبار نویس نے وزیراعلی سے عمران خان کے منی ٹریل نہ دے سکنے پر تبصرہ کرنے کو کہا تو انہوں نے کہاکہ میں اس مصرعے کے سوا اور کچھ نہیں کہنا چاہتا کہ لو آپ اپنے دام میں صیاد آ گیا۔
صیاد

مزید :

صفحہ اول -