پٹواریوں کی ہڑتال کو ایک ماہ مکمل،صوبائی حکومت کا جھکنے سے انکار

پٹواریوں کی ہڑتال کو ایک ماہ مکمل،صوبائی حکومت کا جھکنے سے انکار

ملتان ( نمائندہ خصوصی ) انجمن پٹواریان پنجاب کی اپیل پر صوبہ بھر میں جاری ہڑتال کو ایک ماہ مکمل ہوگیا ہے 1ماہ کے دوران صوبائی حکومت اور بورڈ آف ریونیو نے انجمن پٹواریان پنجاب کے دباؤ کے سامنے جھکنے سے انکار کردیا ہے معلوم ہوا ہے کہ صوبائی باڈی نے اب ہڑتال کا فوکس لاہور ، راولپنڈی ، سرگودھا ، گوجرانوالہ ڈویژن کردیا ہے اس حوالے سے تمام مذاکرات مکمل کرلئے گئے ہیں دوسری(بقیہ نمبر13صفحہ12پر )

جانب ملتان سمیت جنوبی پنجاب بھر کے پٹواری آج بھی ہڑتال جاری رکھیں گیں۔

ہڑتال

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...