لا ہور ہائیکورٹ ملتان بینچ میں موسم گرما کی تعطیلات کے آج سے شروع ہونے والے چو تھے ہفتے کے لئے روسٹر جاری

لا ہور ہائیکورٹ ملتان بینچ میں موسم گرما کی تعطیلات کے آج سے شروع ہونے والے ...

ملتان (خبر نگار خصوصی) لا ہور ہائیکورٹ ملتان بینچ میں موسم گرماکی تعطیلات کے آج24 جولائی سے شروع ہونے والے چو تھے ہفتے کے لئے روسٹر جاری کر دیا گیا جس کے مطابق ملتان بینچ کیلئے(بقیہ نمبر26صفحہ12پر )

2 ڈویڑن اور4 سنگل بینچز تشکیل دے دئیے گئے ہیں۔اس ضمن میں جاری روسٹر کے مطابق پہلا ڈویڑن بینچ جسٹس محمدقاسم خان اور جسٹس سیدشہبازعلی رضوی اوردوسراڈویڑن بینچ جسٹس مزمل اخترشبیراورجسٹس عبدالرحمان اورنگزیب پر مشتمل ہے نیز4 سنگل بنیچز میں بھی فاضل ججز شامل ہیں۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...