خصوصی بچوں کے میٹرک سالانہ امتحانات 2017ء کے نتائج کا اعلان 26 جولائی کوکیا جائیگا

خصوصی بچوں کے میٹرک سالانہ امتحانات 2017ء کے نتائج کا اعلان 26 جولائی کوکیا ...

ملتان ( سٹاف رپورٹر)تعلیمی بورڈ ملتان کے تحت سپیشل بچوں کے میٹرک کے سالانہ امتحانات 2017کے نتائج کا اعلان26جولائی بروز بدھ کیا جائے گا ۔ اس سلسلے میں خصوصی تقریب منعقد (بقیہ نمبر27صفحہ12پر )

ہوگی جس کی صدارت چیئرمین تعلیمی بورڈ ملتان پروفیسر ریاض ہاشمی کریں گے اور پوزیشن ہولڈرز سپیشل بچوں میں انعامات تقسیم کریں گے ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...