ہیپاٹائٹس کاعالمی دن 28جولائی کومنایا جائیگا

ہیپاٹائٹس کاعالمی دن 28جولائی کومنایا جائیگا

کوٹ ادو(تحصیل رپورٹر)ہیپاٹائٹس کاعالی دن 28جولائی کو منایا جائے گا تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے(بقیہ نمبر28صفحہ12پر )

زیراہتمام ہیپاٹائٹس سے بچاؤ کیلئے آگاہی مہم کے سلسلہ میں 28جولائی کوہرسال ورلڈ ہیپاٹائٹس ڈے منایا جاتا ہے جو اس مرتبہ بھی روائیتی انداز میں منایا جائے گا۔

عالمی دن

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...