نادرا نے بلاک شناختی کارڈ کے حامل افراد کی فہرستیں جاری کردیں

نادرا نے بلاک شناختی کارڈ کے حامل افراد کی فہرستیں جاری کردیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(خصوصی رپورٹر) نادرا نے بلاک شناختی کارڈ کے حامل افراد کی فہرستیں جاری کردی ہیں اور ڈی سی دفاتر کو بھی ارسال کر دی گئی ہیں۔ ایسے شناختی کارڈ ہولڈر کو اپنی صفائی کے لئے (بقیہ نمبر52صفحہ12پر )
آخری موقع فراہم کیا گیا ہے۔ نادرا کے ذرائع کے مطابق اگر ایسے افراد جن کی تعداد ہزاروں میں ہے اگر وہ 15روز میں ڈی ایل سی میں جاکر اپنے شناختی کارڈ کے حوالے وضاحت نہ کر سکے تو ان کے شناختی کارڈ منسوخ کر دیئے جائیں گے۔