لودھراں میں سوئی گیس کی لوڈشیڈنگ عروج پر

لودھراں میں سوئی گیس کی لوڈشیڈنگ عروج پر

لودھراں(نما ئند ہ پا کستا ن) لودھراں شہر کے مشرقی حصوں میں شدید گرمی کے باوجود محکمہ سوئی گیس کی جانب سے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ عروج پر ہے۔ ہفتہ کی سب ہونے والی سوئی گیس کی (بقیہ نمبر72صفحہ7پر )

بندش اتوار چھٹی کے روز بھی جاری رہی اور دن بھر سوئی گیس کی بندش کی وجہ سے شہریوں خصوصاً خواتین کو امور خانہ داری میں شدید مشکلات کاسامناکرنا ۔پڑا ۔ عوامی وسماجی حلقوں نے متعلقہ حکام سے اصلاح احوال کامطالبہ کیاہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...