جمشید دستی آج ایک روزہ دورے پر کبیر والا پہنچیں گے

جمشید دستی آج ایک روزہ دورے پر کبیر والا پہنچیں گے

کبیروالا(تحصیل رپورٹر) ٹرپل فائیو ویلفیئر فورم تحصیل کبیروالا کے عہدیدار رانا وقاص کے مطابق عوامی راج پارٹی کے سربراہ اور ممبر قومی (بقیہ نمبر50صفحہ7پر )

اسمبلی جمشید احمد خان دستی انکی دعوت پر آج ایک روزہ دورے پر کبیروالا آئیں گے،جن کا پرانا لاری اڈا کبیروالا پر پرتپاک استقبال کیا جائے گا۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...