پی پی رہنما خواجہ رضوان عالم کی والدہ کیلئے قل خوانی دینی، سیاسی و سماجی شخصیات کی بھرپور شرکت

پی پی رہنما خواجہ رضوان عالم کی والدہ کیلئے قل خوانی دینی، سیاسی و سماجی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (نیوز رپورٹر)پاکستان پیپلز پارٹی جنو بی پنجاب کے سینئر نائب صدر خواجہ رضوان عالم کی والدہ کی روح کے ایصال ثواب کے لئے قل خوانی مخدوم مرید حسین قریشی کی رہائش گاہ دولت (بقیہ نمبر51صفحہ7پر )

گیٹ پر ہو ئی جس میں سیاسی، دینی، سماجی شخصیات سمیت معززین علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی اور مرحومہ کے درجات کی بلندی کے لئے دعائے مغفرت کی گئی قل خوانی میں تلاوت پاک کی سعادت قاری عبد الغفار نقشبندی نے سعادت حاصل کی جبکہ معروف عالم دین علامہ فاروق خان سعیدی نے فلسفہ موت و حیات پر روشنی ڈالی مخدوم مرید حسین قریشی، سید علی موسی گیلانی ، مخدوم طارق شمسی نے دعا کرائی اور ڈاکٹر ارشد بلوچ نے بھی خطاب کیامفتی جمیل فریدی نے ختم قرآن پاک پڑھا نعت پاک کی سعادت حمید نواز عاصم، احمد نواز عصیمی، غلام شبیر قادری، عاصم گولڑوی، قاری سعید نقشبندی نے حاصل کی قل خوانی میں سینئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی، نواب زادہ افتخار احمد خان، ڈاکٹر جاوید صدیقی، بابو نفیس انصاری، ملک نسیم لابر، ارشاد سیال، جاوید وڑائچ، بلال کھر، اقبال راندھو، عثمان بھٹی، طارق عباس شمسی، راؤ ساجد علی، امداداللہ عباسی، سعید انصاری، حبیب اللہ شاکر،عارف شاہ، شیخ غیاث الحق، عابد تھہیم ، ڈاکٹر یونس، منور احسان قریشی، نورالحق ، عبد الرحمن مانی، جمشید حیات، اے ڈی بلوچ، وسیم ممتاز، محمد رمضان، عاشق بلوچ، قاضی احسان، ملک اکرم ، خالد حنیف ، مد ثر حسین، جاوید اختر، غلام یسین، بریگیڈئیر (ر ) مقصود قریشی، راجہ عبد الغفار، ایم سلیم راجہ، چوہدری یسین ، احمد گجر ، کامران مڑل، عرفان کھوسہ، خورشید ملک، عمران سمرا، عاشق حسین، شہزاد سنڈھل، یعقوب لنگاہ، اشرف قریشی، منیر لنگاہ، راشد خان، اعجاز سومرو، عمران بھٹو ، اسلم ڈوگر، وحید بھٹہ، ملک ندیم، نشید عارف گوندل، سید عارف شاہ، ابوبکر اعوان، سلیم میؤ، رضوان عابد ، سلیم شہزاد، مرزانزیر بیگ، تنویر لنگاہ، زاہد بشیر قریشی، جلیل خان بابر، ناصر بادوزئی، نزیر کاٹھیا، ہاشم اعوان، اختر بھٹہ ،جمال لابر، ثاقب پر ہاڑ، عباس انصاری، بابر سوئیکارنو، انجینئر بلال کھر، انجینئر واصف، عبد المجید بھٹہ، شاہد محمود انصاری، طارق عزیز، ضیغم گیلانی، ذوالفقار بھٹہ، ارشد اقبال بھٹہ، حاجی اللہ بخش بھٹہ، جام مظہر، عامر شہزاد، طاہر سلیم ،مبین رسول، طارق فاروق، جام مظہر، ذوالنورین بھٹہ، قاسم کھو کھر، ہاشم خان، مظہر خان، فیاض کمبوہ، مشتاق بلوچ، حمید لابر، محمد علی رضوی، امین ساجد، مون ارشد، ضیاء انصاری، فرحان اللہ خان، سلمان انصاری، مظہر جاوید، شفقت رضا، احمد کامران مگسی، لطیف سیال، فرحان گیلانی، غضنفر جعفری، ملک اسد ، انسپکٹر رضوان، خلیل راں، حسنین خان، ملک شفیع میتلا، مجاہد حسین، وسیم ممتاز، رمضان کمبوہ، ناصر چوہان، ریاض بخاری، احمد ریاض ، راشد حفیظ، فخر عباس ، رانا ذوالفقار، ظفر اعوان ،ایوب انصاری،خالد انصاری، غلام محی الدین ودیگر نے شرکت کی ۔