کاشن نظر انداز کرکے اوور سپیڈ ٹرین گزارنے والے فرید ایکسپریس کے ڈرائیور کا بیان قلمبند ، مزید انکوائری آج ڈی ایس آفس میں ہوگی

کاشن نظر انداز کرکے اوور سپیڈ ٹرین گزارنے والے فرید ایکسپریس کے ڈرائیور کا ...

ملتان(جنرل رپورٹر)کاشن کو نظر انداز کرکے اوور سپیڈ ٹرین گزارنے والے فرید ایکسپریس کے ڈرائیور کا بیان قلمبند کرلیا گیا۔(بقیہ نمبر19صفحہ12پر )

فائرمین اور ڈرائیور سے مزید انکوائری آج ڈی ایس آفس میں ہوگی۔ واضح رہے کہ لاہور سے کراچی جانے والی فرید ایکسپریس کے ڈرائیور اور فائرمین نے باتوں میں مصروف ہو کر بہاولپور ہوم سگنل کے قریب زیر تعمیر پل سے کاشن کو نظر انداز کرتے ہوئے اوور سپیڈ ٹرین گزاری دی تھی جس سے ٹریک کو بھی نقصان پہنچا تھا اور نیچے کام کرنے والے عملہ کی زندگی کوبھی خطرہ لاحق ہوگیا تھا۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...