مخلص قیادت پر بہتان طرازی کرنیوالے پاکستان کے خیر خواہ نہیں‘ ثاقب خورشید

مخلص قیادت پر بہتان طرازی کرنیوالے پاکستان کے خیر خواہ نہیں‘ ثاقب خورشید

وہاڑی(بیورو رپورٹ +نما ئندہ خصوصی)ممبر پبلک اکا ؤنٹس کمیٹی پنجاب و ایم پی اے میاں محمد ثاقب خورشید نے کہا ہے مسلم لیگ(ن) کے عوام کیلئے بے مثال ترقیاتی پروگرام سے مخالفین کی نیندیں حرام ہو گئی ہیں سیاست عوام کی خدمت اور مشکل وقت میں عوام کے ساتھ کھڑے ہو نے کا (بقیہ نمبر44صفحہ12پر )

نام ہے مخلص قیادت پر بہتان تراشی کرنے والے پا کستان کے خیر خواہ نہیں وزیر اعظم پا کستان میاں محمد نوا زشریف اور انکے خاندان کا دامن صاف ہے پوری قوم نواز شریف کے ساتھ ہے ان خیالات کااظہارانہوں نے لالہ زار ، مسلم ٹاؤن ،و ارڈ نمبر8میں تین کروڑ روپے سے جاری ترقیاتی منصوبوں کیاختتامی تقیرب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ، تقریب کی صدارت سٹی کونسلر نادر علی بھٹی نے کی ، جبکہ تقریب میں یو سی چیئرمینز چودھری حبیب احمد ، چودھری محمد اطہر ، چودھری محمد صفدر گجر ، جو اد مسعودگھمن ، اختر نوا ز بھٹی ، کونسلرز چودھری نعیم خالد ، شاہدنیاز ، طارق گرامی ، ندیم شیروانی ، سجاد انور گجر ، رانا عبدالوحید پپو ، مقصو د بٹ ، رانا عمران ریاست ،شوکت جو ئیہ ، رانا رفیق ، نادر بھٹی کے علاوہ سابق نا ظمین چودھری محمد آصف ، چودھری احسان اللہ تارڑ ، مطلوب جوئیہ ، شبیر ملو کا ، نا صر بھٹی ، چودھری ریاض ، عباس بھٹی سمیت سینکڑوں افراد نے شر کت کی تقریب سے میز بان نادر علی بھٹی ، شاہد نیا ز ، اختر نوا ز، شبیر ملوکا ، کا شف علی ، سجاد انور گجر ، ناصر بھٹی ، محمد اقبال ، مطلوب جوئیہ ، چودھری ریاض احمدودیگر نے اپنے اپنے خیالات کا اظہارکیا اور ترقیاتی کا موں کے لیے خطیر رقم دینے پرشکریہ ادا کیاقبل ازیں انہوں نے فیتہ کا ٹ کر با قا عدہ افتتاح کیا۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...