58 پولیس اہلکاروں کے مختلف تھانوں میں تعیناتی کے احکامات جاری

58 پولیس اہلکاروں کے مختلف تھانوں میں تعیناتی کے احکامات جاری

ملتان (کرائم رپورٹر)سٹی پولیس آفیسر نے8سب انسپکٹر 15اسسٹنٹ سب انسپکٹر سمیت 58پولیس اہلکاروں کو مختلف تھانوں میں تعینات کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔(بقیہ نمبر55صفحہ7پر )

جاری کردہ احکامات کے مطابق سب انسپکٹر عبالستار کو چوکی انچارج بی زیڈ یونیورسٹی ، سب انسپکٹر اللہ بخش کو تھانہ مظفر آباد سے قطب پور ،سید کرم حسین کو تھانہ شاہ رکن عالم،محمد افضل کو تھانہ لوہاری گیٹ،محمد اسلم کو تھانہ صدر،محمد اصغر کو تھانہ سٹی شجاعباد،محمد اقبال کو تھانہ حرم گیٹ ،جبکہ خالد مسعود کو تھانہ دہلی گیٹ تعینات کردیا ہے۔اسی طرح اسسٹنٹ سب انسپکٹر عطا اللہ کو پی سی کالونی ناکہ ،اسد علی خان کو ہومی سائیڈ مظفر آباد،محمد جاوید کو کیو آر ایف ،محمد اقبال کو تھانہ قادر پور راں،محمد سہیل کو دہلی گیٹ،حاجی محمد کو قطب پور،فدا حسین کو سٹی جلالپور،محمد ممتاز شاہ رکن عالم ،ثاقب دلشاد کو سٹی شجاعباد،ظفر حسین کو ممتاز آباد،راشد علی کو کوتوالی،صفدر حسین کو کوتوالی،منیر جاوید کو قطب پورتعینات کرنے کے احکامات جاری کردیے ہیں۔

تعیناتی

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...