وزارت مذہبی امور ڈائریکٹوریٹ آف ملتان اتوار کی چھٹی کے باوجود کھلا رہا

وزارت مذہبی امور ڈائریکٹوریٹ آف ملتان اتوار کی چھٹی کے باوجود کھلا رہا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (سٹی رپورٹر )وزارت مذہبی امور ڈائریکٹوریٹ آف ملتان کے دفاتر گذشتہ روز اتوار کی چھٹی کے باجود کھلے رہے (بقیہ نمبر56صفحہ7پر )

اور عازمین کو سہولیات مہیاکرتے رہے گذشتہ روز اتوار کے باوجود عازمین کرام کی ویکسی نیشن اور ادویات کی پیکنگ بھی کی گئی ۔
ڈائریکٹوریٹ