حج ڈائریکٹوریٹ ملتان میں ویکسی نیشن کا عمل جاری

حج ڈائریکٹوریٹ ملتان میں ویکسی نیشن کا عمل جاری

ملتان (سٹی رپورٹر ) حج ڈائریکٹوریٹ ملتان میں حجاجکی ویکسی نیشن کا عمل جاری (بقیہ نمبر57صفحہ7پر )

ہے گذشتہ روز 233افراد کی ویکسی نیشن کی گئی واضع رہے کہ وزارت مذہبی امور کی جانب سے اب تک جنوبی پنجاب کے 2733عازمین کرام کی ویکسی نیشن کی جا چکی ہے ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...