چور گھر سے ہیڈماسٹر کی موٹر سائیکل لے گئے

چور گھر سے ہیڈماسٹر کی موٹر سائیکل لے گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کوٹ ادو(تحصیل رپورٹر)ماہر تعلیم و سینئر ہیڈ ماسٹر کا موٹر سائیکل نامعلوم چور انکے گھر سے چوری کرکے لے گئے ۔تفصیلات کے مطابق سابق ای ڈی او ایجوکیشن روالپنڈی میں تعینات(بقیہ نمبر58صفحہ7پر )

سینئر ہیڈ ماسٹر محمد اعظم کاشف اپنے گھر منڈی مویشی کوٹ ادو آئے تھے گزشتہ شب عشاء ی نماز پڑھنے مسجد گئے جب واپس10بجے گھر آئے تو نامعلوم چور انکے گھر سے موٹر سائیکل چوری کرکے لے گئے۔