آئی جی پی صلاح الدین محسود نے کتوزئی واقعے کانوٹس لے لیا

آئی جی پی صلاح الدین محسود نے کتوزئی واقعے کانوٹس لے لیا

پشاور (کرائمز رپورٹر) انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا صلاح الدین خان محسود نے شبقدر کے نواحی گاؤں کتوزئی میں رونما ہونے والے وقع کا نوٹس لے لیا ۔انسپکٹر جنرل آف پولیس نے معاملے کی فوری تحقیقات کا حکم جاری کر دیا۔ DPO چارسدہ کو کتوزئی واقعے کی آج ہی ابتدائی رپورٹس پیش کرنے کا حکم۔DPO کو سات دن کے اندر اندر انکوائری مکمل کرنے اور پولیس اہلکاروں کی جانب سے کسی بھی سرز د زیادتی کیلئے ضروری محکمانہ کاروائی شروع کرنے کی ہدایت ۔

مزید : کراچی صفحہ اول


loading...