ٹانک‘ نامعلوم چور بجلی کے درجنوں میٹر چوری کرکے لے گئے

ٹانک‘ نامعلوم چور بجلی کے درجنوں میٹر چوری کرکے لے گئے

ٹانک(نمائندہ خصوصی) محلہ خوردیانوالہ میں رات کی تاریکی میں نامعلوم چور بجلی کے درجنوں میٹر چوری کرکے لے گئے محلے داروں نے نا معلوم چوروں کیخلاف تھانہ سٹی میں مقدمہ درج کر لیا۔گزشتہ رات نا معلوم چور رات کی تاریکی میں لو ڈشیڈنگ کے دورانیہ کے دوران محلہ خدریانوالہ میں گھروں سے باہر لگے درجنوں میٹر اتار کر لے گئے پولیس نے نا معلوم چوروں کیخلاف مقدمات درج کر کے تفتیش شروع کر دی ۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر


loading...