میاں راشد حسین شہید کی سا تویں بر سی آج منائی جائیگی

میاں راشد حسین شہید کی سا تویں بر سی آج منائی جائیگی

پبی ( نما ئندہ پاکستان) میاں راشد حسین شہید کی سا تویں بر سی آج تحصیل کو نسل پبی کے ممبر حا جی افتحار کی رہائش گاہ کر یمہ ہاؤس چراٹ روڈ جلو زئی میں بو قت 5 بجے منا ئی جا ئے گی بر سی کے لئے تمام انتظا مات کر یمہ ہا ؤس میں میں مکمل کی گئی ہے بر سی کی تقریب میں پار ٹی کار کنان کے علاوہ مختلف مکا تب فکر کے لوگ شر کت کر ینگے بر سی کی تقریب سے عوا می نیشنل پار ٹی کے مرکزی جنرل سیکر ٹری میاں افتحار حسین اور دیگر قا ئدین خطاب کر ینگے

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر


loading...