پبی‘ بین الصوبائی کارلفٹر گروہ گرفتار‘ مسروقہ گاڑیاں برآمد

پبی‘ بین الصوبائی کارلفٹر گروہ گرفتار‘ مسروقہ گاڑیاں برآمد

پبی (نما ئندہ پاکستان) پبی پو لیس نے سوا ر یوں کے روپ میں گا ڑیاں چھینے والے بین الصو با ئی کار لفٹر گروہ کے ارکان کو انٹیلی جنس کی بنیاد پرر نگے ہا تھوں گرفتارکر کے ان سے سرقہ شدہ تین مو ٹر کاریاں اسلحہ مو با ئل فونز اور پر مٹ بر آمد ملز مان نے سر سری تفتیش پر مزید وارداتوں کر نے کا بھی انکشاف کیا ایس پی انوسٹی گیشن نو شہرہ جہا نزیب خان ڈی ایس پی پبی لقمان خان اور انسپکٹر عا لم زیب خان نے تھا نہ پبی میں پر کا نفر نس سے خطاب کر تے ہو ئے کہا کہ شا ہد آمین ولد محمد امین سا کن آزاد کشمیر نے تھا نہ پبی میں 16 جون کو تھا نہ پبی میں رپورٹ درج کر اتے ہو ئے کہا کہ چند سواریوں نے میری الٹو گا ڑی نمبر3298/mns نے نوشہرہ پبی جلو زئی کے لئے بک کرائی راستے میں ان کا تیسرا سا تھی بھی ہمارے ساتھ کار میں سوار ہوا جب ہم جلو زئی زاؤ روڈ پہنچے تو اس نے مجھ پر پستول تھان کر مجھ سے ذبردستی گاڑی چھین کرمجھ سے پر مٹ دو قیمتی مو با ئل اور ہزاروں رو پے بھی چھین کر فرار ہو ئے جس کا ڈی پی او نو شہرہ نے سختی سے نو ٹس لیا اور ایس پی انوسٹی گیشن نو شہرہ جہا نزیب خان ڈی ایس پی لقمان خان ایس یچ او تھا نہ پبی فضل شیر خان انسپکٹر شاد علی خان او ڈبل ایل عالمزیب خان اور اے ایس آئی ریا ض اللہ کی پر مشتمل ٹیم تیار کر کے ان کو ملز مان کی جلد از جلد گرفتاری کا ٹا سک دیا تفتیشی ٹیم نے ڈیجیٹل انوسٹی گیشن یو نٹ سے استفادہ حا صل کر تے ہو ئے پو لیس تھا نہ پبی نے جلو زئی ا رونڈوخوڑ میں سپیشل نا کہ بندی کی اس دوران ایک مشکوک مو ٹر کار کو روکا اور اس میں سوارسنان اللہ ولد شہزاد گل اور اعجاز ولد منور منور سا کنا ن شاہ کو ٹ با لا سے پوچھ کچھ کی لیکن وہ کو ئی تسلی بخش جواب نہ دے سکیں جس پر مو ٹر کار کی بر یک بینی سے تلا شی شروع کی تو مو ٹر کار سے ایک ضر ب کلا شنکوف ایک ضرب پستول بمعہ کار توس جعلی نمبر پلیٹ مو با ئل فونزبر آمد ہو ئے سر قہ شدہ گا ڑی کی اصل نمبر پلیٹ بھی ان سے بر آمد ہو ئی ملز مان سے ابتدا ئی تفتیش کے دوران ملز مان اعتراف جرم کیا اور ملز مان سے چوری شدہ تین مو ٹر کار گا ڑیاں بر آمد کی ملز مان نے گا ڑیوں پر جعلی نمبر پلیٹ لگا ئے تھے اور مزید تفتیش کر نے پر اپنے تیسرے سا تھی کا نام بھی ما جد ولد محمد امین ساکن حال جمرود خیبر ایجنسی اگل دیا جس کی گر فتاری کے لئے چھا پے مار ٹیمیں تشکیل دی جو ملز م کی گرفتاری کے لئے چھا پے مار رہے ہیں ڈی پی او نو شہرہ نے تمام ٹیم کے لئے نقد انعا مات اور تعریفی اسناد دینے کا اعلان کیا

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر


loading...