شاہراہ فیصل ،دو دن پرانی نعش برآمد ہوئی

شاہراہ فیصل ،دو دن پرانی نعش برآمد ہوئی

کراچی (کرائم رپورٹر ) شاہراہ فیصل سٹار گیٹ کے قریب مون آرکیٹ سے دو دن پرانی لاش برآمد ہوئی۔ پولیس ذرائع کے مطابق مقتول کی شناخت 60 سالہ اعظم کے نام سے کی گئی ہے۔ مقتول مون آرکیٹ کا رہائشی اور دو دن سے لاپتہ تھا ۔ لاش کو جناح اسپتال منتقل کردیا گیا۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر


loading...