پبی‘ مزدوری کا مطالبہ کرنے پر 1 شخص قتل

پبی‘ مزدوری کا مطالبہ کرنے پر 1 شخص قتل

پبی ( نما ئندہ پاکستان) مکان بنا نے کی مزدوری کا مطا لبہ کر نے پر پبی میں ملک مکان نے معمار شاہ جی گل کو قتل کر دیا گیا تفصیلات کے مطابق شاہ جی گل ولد چنار گل ساکن پبی نے مقصود ولد اورنگزیب ساکن پبی کے لئے مکان بنایا تھا معمار شاہ جی گل کا مقصود پر 31 ہزار روپے بقا یا تھا جس کے وصول کر نے کے لئے گز شتہ دن شاہ جی گل مقصود کے پاس گیا اور بقایا رقم کی وصولی کا مطا لبہ کیا جس طیش میں آکر مقصود نے شاہ جہ گل پر فا ئر نگ کی جس سے شاہ جہ گل شد یدزخمی ہو گیا جس وہ زخمی حا لت میں پشاور ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں پر وہ3 دن زندگی اور موت کے کشمکش میں رہ جان بحق ہو گیا

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر


loading...