کراچی ،شوہر نے بیوی کو تیز دھار چھری سے ذبح کردیا

کراچی ،شوہر نے بیوی کو تیز دھار چھری سے ذبح کردیا

کراچی (کرائم رپورٹر ) کراچی کے علاقے سچل میں شوہر نے بیوی کو تیز دھار چھری سے ذبح کردیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق سچل کے علاقے بھٹائی آباد میں شوہر عدیل نے اپنی بیوی صوبیہ کوتیز دھار چھری سے ذبح کر ڈالا۔ پولیس نے ملزم عدیل کو آلہ قتل سمیت حراست میں لے لیا اور مقتولہ کی لاش ضابطے کی کاروائی کے لئے اسپتال منتقل کردی گئی۔

مزید : کراچی صفحہ اول


loading...