نہال ہاشمی کی دھمکی آمیز تقریر سے متعلق سماعت آج ہو گی

نہال ہاشمی کی دھمکی آمیز تقریر سے متعلق سماعت آج ہو گی
نہال ہاشمی کی دھمکی آمیز تقریر سے متعلق سماعت آج ہو گی

  


اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)نہال ہاشمی کی دھمکی آمیز تقریر سے متعلق سماعت آج سپریم کورٹ میں ہو گی،جسٹس اعجاز افضل کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ سماعت کریگا،تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے سینٹر نہال ہاشمی کیس نے ایک تقریب کے دوران پاناما کیس کی تحقیقاتی ٹیم کو سنگین دھمکیاں دی تھی۔گزشتہ سماعت پر عدالت نے نہال ہاشمی میں فرد جرم عائد کی تھی جبکہ ن لیگ کے سینٹر کے وکیل نے عدالت سے فرد جرم عائد نہ کرنے کی استدعا کی تھی ۔

مزید : اسلام آباد


loading...