الیکشن کمیشن میں دانیال عزیز کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت ،درخواست گزار اور دانیال عزیز پیش ہی نہیں ہوئے

الیکشن کمیشن میں دانیال عزیز کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت ،درخواست گزار ...
الیکشن کمیشن میں دانیال عزیز کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت ،درخواست گزار اور دانیال عزیز پیش ہی نہیں ہوئے

  


اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )الیکشن کمیشن میں مسلم لیگ ن کے رہنما دانیال عزیز نے توہین عدالت کیس میں اپنا تحریری جواب جمع کرادیا ۔نجی نیوز چینل دنیا نیوز کے مطابق آج الیکشن کمیشن میں دانیال عزیز کے توہین عدالت کیس کی سماعت ہوئی جس میں دانیال عزیز اور درخواست گزار الیکشن کمیشن میں پیش نہیں ہوئے ۔اس موقع پر دانیال عزیز کی جانب سے جمع کرائے گئے تحریر ی جواب میں کہاگیا کہ انہوں نے الیکشن کمیشن کی توہین نہیں کی ۔الیکشن کمیشن نے سماعت کل تک ملتوی کردی۔

مزید خبریں :غیرملکی فنڈنگ کیس،پی ٹی آئی نے سپریم کورٹ میں جواب جمع کرادیا

مزید : اسلام آباد


loading...