آمریت کی نرسری میں پلنے والوں کیلئے قانون کوسمجھنامشکل ،سپریم کورٹ کے فیصلے سے فرارکی کوئی گنجائش نہیں، بابر اعوان

آمریت کی نرسری میں پلنے والوں کیلئے قانون کوسمجھنامشکل ،سپریم کورٹ کے فیصلے ...
آمریت کی نرسری میں پلنے والوں کیلئے قانون کوسمجھنامشکل ،سپریم کورٹ کے فیصلے سے فرارکی کوئی گنجائش نہیں، بابر اعوان

  


اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان نے کہا آمریت کی نرسری میں پلنے والوں کیلئے قانون کوسمجھنایقیناًمشکل ہے ن لیگ اوردرباریوں نے خودکوہمیشہ قانون سے بالاترسمجھا۔رانا ثناءاللہ کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے بابر اعوان کاکہنا تھا وزیراعظم کوانتخاب کے بعدقانون روندنے کااختیارنہیں مل جاتا، سپریم کورٹ کے فیصلے سے فرارکی کوئی گنجائش نہیں اور بڑھکیں مارنے والاٹولہ وقت آنے پربلوں میں گھس جاتاہے۔سپریم کورٹ کا فیصلہ نوشتہ دیوار اور قوم کیلئے نجات کا پروانہ ہے۔

مزید : اسلام آباد


loading...