گورنر اسٹیٹ بینک طارق باجوہ کی تعیناتی کےخلاف سینیٹ میں قرار داد جمع

گورنر اسٹیٹ بینک طارق باجوہ کی تعیناتی کےخلاف سینیٹ میں قرار داد جمع
گورنر اسٹیٹ بینک طارق باجوہ کی تعیناتی کےخلاف سینیٹ میں قرار داد جمع

  


اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) گورنر اسٹیٹ بینک طارق باجوہ کی تعیناتی کےخلاف سینیٹ میں قرار داد جمع کرادی گئی ،قرار داد اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے جمع کرائی گئی ہے،جس میں کہا گیا ہے کہ طارق باجوہ کی تعیناتی قانون کےخلاف ہے ، اسٹیٹ بینک قانون کے تحت طارق باجوہ گورنر کے عہدے کےلئے نااہل ہیں،انہیں گورنر اسٹیٹ بینک کے عہدے سے ہٹایا جائے، قرار داد پر 40 سے زائد سینیٹرز کے دستخط ہیں۔

مزید : اسلام آباد


loading...