پیپلزپارٹی کے رہنما سعید غنی نے رکن صوبائی اسمبلی کا حلف اٹھا لیا

پیپلزپارٹی کے رہنما سعید غنی نے رکن صوبائی اسمبلی کا حلف اٹھا لیا
پیپلزپارٹی کے رہنما سعید غنی نے رکن صوبائی اسمبلی کا حلف اٹھا لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)پیپلزپارٹی کے رہنما سعید غنی نے رکن صوبائی اسمبلی کا حلف اٹھا لیا۔تفصیلات کے مطابق سندھ اسمبلی کا اجلاس سپیکر آغاسراج درانی کے زیر صدارت ہوا جس میں پی ایس 114 سے پیپلزپارٹی کے کامیاب رہنما سعید غنی نے حلف اٹھایا۔ پی پی رہنما سپیکر صوبائی اسمبلی آغا سراج درانی نے حلف لیااوررکن صوبائی اسمبلی منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔

مزید :

کراچی -