عمران خان نے کبھی قانون کی خلاف ورزی نہیں کی، فارن فنڈنگ کی تمام تفصیلات سپریم کورٹ پیش کر دیں، نعیم الحق

عمران خان نے کبھی قانون کی خلاف ورزی نہیں کی، فارن فنڈنگ کی تمام تفصیلات ...
عمران خان نے کبھی قانون کی خلاف ورزی نہیں کی، فارن فنڈنگ کی تمام تفصیلات سپریم کورٹ پیش کر دیں، نعیم الحق

  



اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق نے کہا ہے پی ٹی آئی یا عمران خان نے کبھی قانون کی خلاف ورزی نہیں کی ،فارن فنڈنگ کے حوالے سے تمام تفصیلات سپریم کورٹ کے سامنے پیش کر دی ہیں اعلیٰ عدلیہ جیسے چاہئے تحقیقات کر سکتی ہے ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا پچھلے 23سال سے ہمارے آڈٹ شدہ اکاونٹس پرکسی نے اعتراض نہیں کیا، وزیراعظم نے عمران خان کیخلاف سازش کے تحت حنیف عباسی سے مقدمہ کرایا، ہمارے وکلا نے فنڈنگ کے حوالے سے تمام تفصیلات جمع کرا دی ہیںان شاءاللہ تحریک انصاف سپریم کورٹ سے سرخرو ہوکر نکلے گی۔

مزید : اسلام آباد


loading...