ارفع کریم ٹاور کے قریب دھماکہ ،9پولیس اہلکاروں سمیت 14افراد شہید

ارفع کریم ٹاور کے قریب دھماکہ ،9پولیس اہلکاروں سمیت 14افراد شہید
ارفع کریم ٹاور کے قریب دھماکہ ،9پولیس اہلکاروں سمیت 14افراد شہید

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )لاہور کے علاقے کوٹ لکھپت کے قریب واقع پھاٹک پر قائم ارفع کریم ٹاور کے قریب دھماکہ ہواہے جسے ابتدائی طور پر خود کش حملہ قرار دیا جارہے ,جس میں مجموعی طور پر 14افراد شہید ہوگئے ہیں جن میں چ9پولیس اہلکاروں کے شامل ہونے کی اطلاعات ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق ترجمان پولیس کا کہناتھا کہ ایسا محسوس ہو رہاہے کہ پولیس اہلکاروں کو نشانہ بنایا گیاہے ،دھماکے میں شہید ہونے والوں کی مجموعی تعداد 14جن میں 9پولیس اہلکار شامل ہیں ۔پولیس اہلکاروں میں ایک انسپکٹر اور اے ایس آئی بھی شامل ہے۔

مزید :

لاہور -