عمران خان کی لاہورمیں دھماکے کی شدید مذمت،قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کااظہار

عمران خان کی لاہورمیں دھماکے کی شدید مذمت،قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس ...
عمران خان کی لاہورمیں دھماکے کی شدید مذمت،قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کااظہار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئر مین تحریک انصاف عمران خان نے لاہور میں دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

خفیہ ایجنسی کی طرف سے پولیس کو الرٹ رہنے کیلئے کہا گیا تھا :نجی ٹی وی
تفصیلات کے مطابق عمران خان کا لاہور میں ارفع کریم ٹاور کے قریب ہونے والے دھما کے کی مذمت اور شہادتوں پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ہم شہداء کے لو احقین سے دلی ہمدردی اورتعزیت کرتے ہیں اور دکھ کی اس گھڑی میں متاثرین کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔ واضح رہے کہ لاہور میں ارفع کریم ٹاور کے قریب واقع سبزی منڈی میں خود کش دھماکہ ہوا جس میں 9 پولیس اہلکاروں سمیت22افراد شہید اور 50زخمی ہو گئے ہیں۔

مزید :

قومی -