لاہور خود کش حملے میں ملوث حملہ آور کی تصویر سامنے آگئی

لاہور خود کش حملے میں ملوث حملہ آور کی تصویر سامنے آگئی
لاہور خود کش حملے میں ملوث حملہ آور کی تصویر سامنے آگئی

  


لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)فیروز پور روڈ پر ہونے والے خود کش حملہ آور کی تصویر سامنے آگئی ہے، حملہ آور کی عمر16سے18سال  کے درمیان بتائی جارہی ہے۔

لاہور دھماکے میں ملوث خو د کش حملہ آور کی تصویر سامنے آگئی ہے میڈیا رپورٹس کے مطابق حملہ آور کا نام فدا حسین سواتی ہے اور اس کی عمر 16سے18سال ہے جبکہ خود کش حملہ آور نے حملے کے دوران10سے12کلو گرام بارودی مواد استعمال کیا گیا۔دھماکے میں تاحال26افراد جاں بحق ہو گئے ہیں جبکہ57کے قریب زخمی مختلف ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔

لاہور دھماکہ، کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے ذمہ داری قبول کرلی

مزید : لاہور


loading...