کراچی میں اساتذہ کا احتجاج کل تک ملتوی،مطالبات پورا نہ ہونے کی صورت میں خود سوزی کی دھمکیاں

کراچی میں اساتذہ کا احتجاج کل تک ملتوی،مطالبات پورا نہ ہونے کی صورت میں خود ...
کراچی میں اساتذہ کا احتجاج کل تک ملتوی،مطالبات پورا نہ ہونے کی صورت میں خود سوزی کی دھمکیاں

  


کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)کراچی میں پریس کلب کے باہر اساتذہ نے جاری اپنا احتجاج کل تک ملتوی کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق اساتذہ آج کراچی میں سراپا احتجاج تھے ،اس سے پہلے انہوں نے احتجاج کرتے ہوئے پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ریلی کو آرٹس کونسل چوک پر روک دیا گیا تھا۔تاہم سیکرٹری ایجوکیشن کی جانب سے ملاقات کی یقین دہانی کے بعد اساتذہ نے اپنا احتجاج ختم کر دیا۔

وزیر اعلیٰ سندھ کا بھی متحدہ عرب امارات کا اقامہ سامنے آگیا

جس میں ان کا کہنا تھا کہ آج ہم اپنا احتجاج ختم کر رہے ہیں اور اگر کل ہمارے مطالبات تسلیم نہ کئے گئے تو اپنے آپ کو آگ لگا لیں گے۔

مزید : کراچی


loading...