بھارت کے ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی،لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزیوں پر شدید احتجاج

بھارت کے ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی،لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزیوں پر ...
بھارت کے ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی،لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزیوں پر شدید احتجاج

  


اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان نے بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنرکو دفتر خارجہ طلب کر لیا،جس میں ان کو لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کرنے پر احتجاجی مراسلہ تھما دیاگیا۔بھارت نے گزشتہ چار روز میں تین بارلائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کی۔بھارت نے رواں سال 580بار سرحدی حدود کی خلاف ورزیاں کی۔

قطر کے پالیسیاں تبدیل نہ کرنے تک مذاکرات نہیں ہو سکتے:متحدہ عرب امارات

مزید : اسلام آباد


loading...