’میں اب اس ویب سائٹ پر نوجوانوں کو بتاﺅں گا کہ جنسی عمل کیلئے۔۔۔‘ وقار ذکاءنے اس مرتبہ ایسا اعلان کردیا کہ ہر پاکستانی کا منہ کھلا کا کھلا رہ گیا

’میں اب اس ویب سائٹ پر نوجوانوں کو بتاﺅں گا کہ جنسی عمل کیلئے۔۔۔‘ وقار ...
’میں اب اس ویب سائٹ پر نوجوانوں کو بتاﺅں گا کہ جنسی عمل کیلئے۔۔۔‘ وقار ذکاءنے اس مرتبہ ایسا اعلان کردیا کہ ہر پاکستانی کا منہ کھلا کا کھلا رہ گیا

  


کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)وقار ذکاءکا شمار پاکستانی ٹی وی کے ان کرداروں میں ہوتا ہے جو اپنی متنازع حرکات کی وجہ سے اکثر خبروں میں رہتے ہیں۔ وہ سوشل میڈیا پر بھی اکثر ایسے موضوعات پر گفتگو کرتے ہیں جو ان کے فالور ز کیلئے شرمندگی کا سبب بنتی ہے، لہٰذا انہوں نے انتہائی متنازع فیصلہ کرتے ہوئے ایک ایسی ویب سائٹ بنانے کا اعلان کر دیا ہے جس پر صرف جنسی نوعیت کا قابل اعتراض مواد ہو گا۔

تاریخ میں پہلی مرتبہ مسلم خواتین کیلئے حلال طریقے سے اپنے شوہر سے تعلقات قائم کرنے کیلئے کتاب متعارف کروادی گئی، دنیا میں ہنگامہ برپا کر دیا

ویب سائٹ ”پڑھ لو“ کی رپورٹ کے مطابق وقار ذکاءنے یہ ویب سائٹ ایسے لوگوں کیلئے بنانے کا اعلان کیا ہے جو قابل اعتراض موضوعات پر ان کے خیالات سننا چاہتے ہیں، جبکہ انہوں نے خصوصاً فیملیز کو تاکید کی ہے کہ وہ اس ویب سائٹ کو نہ دیکھیں۔ ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ وہ اب سنیپ چیٹ اور فیس بک پر جنسی موضوعات کے متعلق بات نہیں کریں کیونکہ یہ باتیں ان کی نئی ویب سائٹ پر ہو نگی۔

مزید : ڈیلی بائیٹس


loading...