عمان ، اسرائیلی سفارتخانے میں فائرنگ ،2 اردن شہری ہلاک ، ایک اسرائیلی زخمی

عمان ، اسرائیلی سفارتخانے میں فائرنگ ،2 اردن شہری ہلاک ، ایک اسرائیلی زخمی
عمان ، اسرائیلی سفارتخانے میں فائرنگ ،2 اردن شہری ہلاک ، ایک اسرائیلی زخمی

  


عمان (این این آئی)عمان میں اسرائیلی سفارتخانے میں فائرنگ کے واقعے میں اردن کے 2 شہری ہلاک اور ایک اسرائیلی زخمی ہوگیا۔

قطری شہری ما سوا قطر ایئرویز کسی بھی فضائی کمپنی کے ذریعے حج اور عمرے کیلئے آسکتے ہیں:سعودی عرب

غیر ملکی میڈ یا کے مطابق اردن کے دارالحکومت میں اسرائیلی سفارت خانے میں فائرنگ کے نتیجے میں 2اردن شہری موقع پر جان کی بازی ہا گئے جبکہ سیکورٹی فورسز نے فائرنگ کے بعد سفارتخانے کو سیل کر دیا اور اسرائیلی حکام نے عمارت خالی کر دی۔اردن پولیس کاکہناتھا کہ فائرنگ کا واقعہ سفارت خانے میں موجود ایک رہائشی مکان میں پیش آیا جبکہ فائرنگ کی وجہ ابھی تک سامنے نہیں آئی ہے۔

مزید : بین الاقوامی


loading...