لاہور میں فیروزپور روڈ پر ہونے والے دھماکے کا مقدمہ درج کرلیا گیا

لاہور میں فیروزپور روڈ پر ہونے والے دھماکے کا مقدمہ درج کرلیا گیا
لاہور میں فیروزپور روڈ پر ہونے والے دھماکے کا مقدمہ درج کرلیا گیا

  


لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور میں فیروزپور روڈ پر ارفع کریم ٹاور کے قریب ہونے والے خود کش دھماکہ کا مقدمہ تھا نہ سی ٹی ڈی میں درج کر لیا گیا۔مقدمے کا اندراج ایس ایچ او تھانہ سی ٹی ڈی انسپکٹر عابد بیگ کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے ۔مقدمے میں 302،324،148،149 اور انسداد دہشت گردی کی دفعات شامل ہیں۔

شہرقائد میں موٹرسائیکل سواردہشتگردوں کی پولیس پر فائرنگ ،ہیڈ کانسٹیبل شہید ،اہلکارزخمی

واضح رہے آج ہونے والے خود کش دھماکے میں 9پولیس اہلکار سمیت26 افراد شہید ہو چکے ہیں اور 50سے زائد شہر کے مختلف ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں جن میں سے 10-12افراد کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔

مزید : لاہور


loading...