سرفرازایساکھلاڑی ہے جو بہت آگے جائے گا، میری بیٹی کرکٹ کی شوقین ہے ،ہوسکتاہے پلیئربن جائے:یونس خان

سرفرازایساکھلاڑی ہے جو بہت آگے جائے گا، میری بیٹی کرکٹ کی شوقین ہے ،ہوسکتاہے ...
سرفرازایساکھلاڑی ہے جو بہت آگے جائے گا، میری بیٹی کرکٹ کی شوقین ہے ،ہوسکتاہے پلیئربن جائے:یونس خان

  


کراچی (ڈ یلی پاکستان آن لائن)سابق کپتان یونس خان نے کہا ہے کہ سرفراز احمدایسا کھلاڑی ہے جو بہت آگے جائے گا، میر بیٹی کرکٹ کی بہت شوقین ہے ہوسکتا ہے وہ بھی پلیئر بن جائے۔

شہرقائد میں موٹرسائیکل سواردہشتگردوں کی پولیس پر فائرنگ ،ہیڈ کانسٹیبل شہید ،اہلکارزخمی

تفصیلات کے مطابق یونس خان کاچیمپینزٹرافی کی فاتح ٹیم پاکستان کے اعزاز میں منعقد کی گئی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پاکستان ٹیم صرف چیمپینزٹرافی پربس نہ کرے بلکہ اوربھی ایوینٹس جیتے،میراسرفراز کو مشورہ ہے کہ جو بات ذہن میں ہے ’’کر جاو‘‘۔انہوں نے کہا کہ مجھے خواتین ٹیم کی کوچنگ کی پیشکش ہوئی لیکن میں نہیں کرسکا۔ میری بیٹی کرکٹ کی شوقین ہے اورہوسکتاہے وہ پلیئربن جائے جبکہ میر ی خواہش ہے میرابیٹا سکواش کھیلے۔

مزید : کھیل


loading...