سپریم کورٹ میں مکمل منی ٹریل پیش کیاجائے گا،سپانسرشپ سے حاصل آمدن کی تفصیلات بھی آگئی ہیں:عمران خان

سپریم کورٹ میں مکمل منی ٹریل پیش کیاجائے گا،سپانسرشپ سے حاصل آمدن کی تفصیلات ...
سپریم کورٹ میں مکمل منی ٹریل پیش کیاجائے گا،سپانسرشپ سے حاصل آمدن کی تفصیلات بھی آگئی ہیں:عمران خان

  


اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہاہے کہ سپریم کورٹ میں مکمل منی ٹریل پیش کیا جائے گا، سپانسرشپ سے حاصل آمدن کی تفصیلات بھی آگئی ہیں۔

تھائی لینڈ،پولیس نے3 ملین ڈالر کے موبائل فون فراڈ میں ملوث 44 افراد کو گرفتار کرلیا

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق عمران خان کا کہنا تھا کہ کیری پیکرکی جانب سے کی گئی ادائیگیوں کابینکنگ ریکارڈ اورسپانسرشپ سے حاصل آمدن کی تفصیلات بھی آگئی ہیں جبکہ لندن فلیٹ کی ادائیگیوں کابینکنگ ریکارڈبھی جمع کرائیں گے،یہی نہیں منی ٹریل میں سسیکس کی ادائیگیوں کابینکنگ ریکارڈشامل ہے،میرا نوا زشریف کو چیلنج ہے کہ وہ بھی ایسامنی ٹریل سامنے لائیں۔

مزید : قومی


loading...