عمران خان کو صبر کرنے کا مشورہ ، بیان کے بعد آفریدی بھی میں آگئے ، جیو پر نشر ہونے والی ڈاکومنٹری 2سال پہلے ریکارڈ ہوئی : شاہد آفریدی

عمران خان کو صبر کرنے کا مشورہ ، بیان کے بعد آفریدی بھی میں آگئے ، جیو پر ...
عمران خان کو صبر کرنے کا مشورہ ، بیان کے بعد آفریدی بھی میں آگئے ، جیو پر نشر ہونے والی ڈاکومنٹری 2سال پہلے ریکارڈ ہوئی : شاہد آفریدی

  


کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)جیونیوز پر نشر ہونیوالی ڈاکومینٹری میں عمران خان کو صبر کا مشورہ دیئے جانے کے بعد شاہد آفریدی بھی میدان میں آگئے اور وضاحت کی کہ مذکورہ  ڈاکومنٹری 2سال قبل بنائی گئی تھی اور اب اس میں بہت کچھ بدل چکا ہے، خیالات کو پس منظر کے مطابق  دیکھا جائے ۔

سراج الحق کی شرارتیں منظر عام پر آگئیں، دریائے پنجگوڑہ میں ساتھیوں پر پانی پھینکتے رہے

سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے قومی کرکٹر شاہد آفریدی نے نجی ٹی وی جیو نیوز پر چلنے والی ڈاکومنٹری گذشتہ دنوں نشر ہونی والی اپنی ڈاکومنٹری پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ڈاکومنٹری 2سال پرانی ہے اور اس عرصے میں بہت کچھ بدل چکا ہے ، میرے سیاست کے حوالے سے خیالات کو پس منظر سے ہٹا کر پیش نہ کیا جائے۔

مزید : کھیل


loading...