لاہور دھماکہ ، شہید پولیس اہلکاروں کی نمازہ جنازہ ادا کر دی گئی ، وزیر اعلیٰ پنجاب کی شرکت

لاہور دھماکہ ، شہید پولیس اہلکاروں کی نمازہ جنازہ ادا کر دی گئی ، وزیر اعلیٰ ...
لاہور دھماکہ ، شہید پولیس اہلکاروں کی نمازہ جنازہ ادا کر دی گئی ، وزیر اعلیٰ پنجاب کی شرکت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) لاہورفیروز پور روڈ دھماکے میں شہید پولیس اہلکاروں کے نماز جنازہ ادا کر دی گئی، وزیر اعلیٰ پنجاب ، وزیر قانون اور کو ر کمانڈر لاہورسمیت پولیس کے تمام بڑے افسران کی شرکت ۔
تفصیل کے مطابق فیروزپور روڈ پر ہونیوالے دھماکے میں 9پولیس اہلکاروں کی شہادت کے بعد پولیس لائن قلعہ گجر سنگھ میں نمازہ جنازہ ادا کردی گئی ۔ نمازجنازہ میں وزیر اعلیٰ پنجاب شہبار شریف ، وزیر قانون رانا ثنا ء اللہ خان ، کور کمانڈر لاہورلیفٹینینٹ جنرل صادق علی ، ڈی جی رینجر پنجاب ،آئی پنجاب عثمان خٹک، سی سی پی او لاہور امین وینس ، ڈی آئی جی آپریشنزحید ر اشرف سمیت پولیسکے اعلیٰ افسراننے شرکت کی ۔  شہدا کی میتیں ان کے آبائی قبرستانوں میں سپرد خاک کیا جائے گا ۔

مزید :

لاہور -