درباروں کی سکیورٹی مزید سخت ، مشکوک افراد پر کڑی نظر رکھنے کاحکم

درباروں کی سکیورٹی مزید سخت ، مشکوک افراد پر کڑی نظر رکھنے کاحکم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


رحیم یارخان(بیورو رپورٹ)محکمہ اوقاف پنجاب نے صوبہ بھرکے اضلاع کے(بقیہ نمبر53صفحہ12پر)


 زونل ایڈمنسٹریٹرز کوہدایت جاری کی ہے کہ وہ درباروں کی مزیدسیکورٹی سخت کریں اورسیکورٹی کے حوالے سے درباروں پرآنے والوں کی باقاعدہ چیکنگ کی جائے اورمشکوک افرادپرکڑی نظررکھی جائے روزانہ کی بنیادپررپورٹ بھی بھیجی جائے اس سلسلہ میں محکمہ اوقاف رحیم یارخان کے افسران نے احکامات کے باوجوددرباردلبرشاہ،دربارباباغریب شاہ سمیت دیگردرباروں کی سیکورٹی تاحال سخت نہ کی ہے۔