ٹرینیں گھنٹوں تاخیر کاشکار، مسافروں کااحتجاج

ٹرینیں گھنٹوں تاخیر کاشکار، مسافروں کااحتجاج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (سٹی رپورٹر)ابتدائی سٹیشنوں سے چلائی جانے والی ٹرینیں اپنے مقررہ شیڈول سے کئی گھنٹوں بعد منزل  مقصود پر پہنچ رہی ہیں۔(بقیہ نمبر55صفحہ12پر)


 اس حوالے سے معلوم ہوا ہے کہ کراچی  سے آنے والی کراچی ایکسپریس4  گھنٹے، تیز گام ساڑھے 3 گھنٹے، ہزار ایکسپریس 2 گھنٹے، شاہ حسین 2 گھنٹے  کی تاخیر سے ملتان پہنچیں  جس کی وجہ سے مسافر پریشانی کا شکار ہیں اور کراچی سمیت دیگر شہروں کے اسٹیشنز پر مسافروں کا رش لگا ہوا ہے جو اپنی گاڑی کے منتظر ہیں