عید قربان سے پہلے کانگو وائرس کاخطرہ، 32سالہ شہری پر حملہ، نشتر میں خوف

عید قربان سے پہلے کانگو وائرس کاخطرہ، 32سالہ شہری پر حملہ، نشتر میں خوف

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (وقا ئع نگار) عید قربان سے پہلے خطرناک مرض کانگو وائرس کا خطرہ منڈالنے لگا۔کانگو وائرس کے شبہ میں 32 سالہ شہری نشتر ہسپتال داخل ہوا ہے۔32 سالہ اکرم خانیوال کا رہائشی(بقیہ نمبر41صفحہ12پر)


 ہے۔متاثرہ مریض کو نشتر ہسپتال کی آئسولیشن وارڈ میں منتقل کردیا گیا۔بتایا جارہا ہے  متاثرہ مریض گزشتہ چھ دن سے بخار سے مبتلا تھا۔اور اس کے خون کے نمونے لیکر تجزیے کیلئے لیبارٹری بھیجوا دیئے گئے ہیں۔محکمہ صحت نے  کانگو وائرس کے حوالے سے پہلے ہی الرٹ جاری کر چکا ہے۔
کانگو