بھٹوں پرقومی شناختی کارڈز سے محروم ورکرز کی فہرستیں مرتب کرنیکی ہدایت

  بھٹوں پرقومی شناختی کارڈز سے محروم ورکرز کی فہرستیں مرتب کرنیکی ہدایت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


رحیم یارخان(بیورو رپورٹ) حکومت پنجاب نے  صوبہ بھرکی ضلع حکومتوں کوہدایت کی ہے کہ وہ اپنے اضلاع میں بھٹہ خشت ورکرز(بقیہ نمبر10صفحہ12پر)


کے مقررہ اجرت‘ سوشل سیکورٹی کارڈسمیت دیگرمسائل ترجیحی بنیادوں پرحل کریں اورمتعلقہ محکموں کوکارکردگی بہتربناتے ہوئے بھٹہ مالکان کومزدوروں کے حقوق کی ادائیگی کے لیے متحرک کرنے کے لیے اقدامات اٹھائیں‘ اپنے اضلاع کے تمام بھٹوں پرقومی شناختی کارڈسے محروم ورکرزکی فہرست مرتب کریں اورہربھٹہ پرکم ازکم پانچ سوشل سیکورٹی کارڈبنانے کی پالیسی کوملحوظ خاطررکھاجائے حکومتی احکامات پرضلع حکومت نے محکمہ لیبرسمیت دیگرمحکموں کے حکام کوعملدرآمدیقینی بنانے کے لیے ہدایات جاری کردی ہیں۔
ہدایت