اسسٹنٹ کمشنر کوٹ ادو سے مذاکرات،3دکانیں سیل،تاجروں کامشن

اسسٹنٹ کمشنر کوٹ ادو سے مذاکرات،3دکانیں سیل،تاجروں کامشن

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


سنانواں (نامہ نگار) سنانواں میونسپل کمیٹی کی جانب سے ایک ہفتہ پہلے سیل کی جانے والی دوکانیں ایم پی اے نیاز خان گشکوری نے کھلوادیں.شہریوں کا ایم پی خراج تحسین پیش.تفصیلات کے مطابق سنانواں میونسپل کمیٹی نے ریکوری کے سلسلہ میں ایک ہفتہ قبل 3 دوکانیں سیل کر دیں تھیں (بقیہ نمبر16صفحہ12پر)

جن کو ایم پی اے نیاز خان گشکوری اور انجمن تاجران سنانواں نے اسسٹنٹ کمشنر کوٹ ادو کے ساتھ مذاکرات کے بعد دوکانیں ڈی سیل کر دیں شہریوں نے ایم پی اے پی پی278 نیاز خان گشکوری کی اس کاوش سرہا اور زبردست خراج تحسین پیش اس موقع سرپرست اعلیٰ اکرم خان چانڈیہ، مرکزی صدر انجمن تاجران سنانواں،، جنرل سیکرٹری حاجی عبدالرزاق مغل، صدر پریس کلب چوہدری الطاف حسین ناصر، ضیاء الرحمان فاروقی، محمد اسماعیل کوریا، منیر حسین بلو، منور حفیظ، کثیر تعداد میں شہری موجود تھے۔
3دکانیں