زہریلا دودھ پینے سے 4افراد کی حالت غیر

زہریلا دودھ پینے سے 4افراد کی حالت غیر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (وقا ئع نگار) زہریلہ دودھ پینے سے چار افراد کی حالت غیر ہوگئی۔جبکہ ٹریفک کے مختلف حادثات چودہ افراد زخمی ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق صدیق آباد بوسن روڈ پر واقع ایک دکان سے چار افراد جن میں اقراء۔فرح۔افشاں۔عمارہ (بقیہ نمبر27صفحہ12پر)

نے دودھ پیا۔جس سے ان چاروں کی حالت خراب ہوگئی۔اور انکو ریسکیو نے طبی امداد دینے کے بعد نشتر ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔جہاں انکی حالت فی الحال خطرے سے باہر بتائی جارہی ہے۔جبکہ ٹریفک کے مختلف حادثاتمیں شوکت۔رشیدہ۔نفیسہ۔اقراء۔عاصمہ۔حامد۔اختر۔راحیلہ۔موذن۔مشتاق۔اشرف۔اور تہشین زخمی ہوئے۔جن کو ریسکیو کی ٹیموں نے ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد نشتر داخل کروا دیا گیا ہے۔
حالت غیر