ڈرگ مافیا سے ڈیل کرنیوالے افسروں کیخلاف فوری کارروائی کا حکم

  ڈرگ مافیا سے ڈیل کرنیوالے افسروں کیخلاف فوری کارروائی کا حکم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

رحیم یارخان(بیورو رپورٹ) حکومت پنجاب نے صوبہ بھرکے ڈی سیزاورمحکمہ صحت کے افسران کوہداےات جاری کی تھےں کہ وہ ڈرگ مافےاکے خلاف خصوصی ٹاسک فورسزبناکرسخت کرےک ڈاءون کرےں تاہم حکومت کوموَثرکارروائےاں عمل مےں نہ لانے کی رپورٹ ملی جس پرحکومت پنجاب نے (بقیہ نمبر14صفحہ12پر )

مراسلہ کے زرےعے رحےم ےارخان سمےت صوبہ بھرکے افسران کووارننگ جاری کی ہے کہ ڈرگ مافےاکے خلاف موَثراوربلا امتےازکارروائےاں نہ کرنے والے افسران کے خلاف بھی سخت کارروائی عمل مےں لائی جائے اورروزانہ کی بنےادپررپورٹس بھجوائی جائےں احکامات پرعملدرآمدےقےنی بنانے مےں کسی بھی قسم کی غفلت کامظاہرہ نہ کےاہے حکومتی احکامات پرضلعی حکومت نے متعلقہ محکموں کوآگاہ کردےاہے ۔

ڈیل