وفا قی وزارت انسا نی حقوق کے تحت تر بیتی ور کشا پ کا انعقا د

  وفا قی وزارت انسا نی حقوق کے تحت تر بیتی ور کشا پ کا انعقا د

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی(اسٹاف رپورٹر)وفا قی وزارت انسا نی حقوق،سما جی تنظیم ہینڈی کیپ انٹر نیشنل اور صوبا ئی ڈیپا ر ٹمنٹ آف ایمپا ور منٹ آف پر سنز ود ڈس ایبلیٹز کے اشترا ک سے سندھ میں متعلقہ سر کا ر ی ادارو ں کے افسرا ن کیلئے خصو صی افرا د کے حقوق کے حوالے سے ایک اور وہ تر بیتی ور کشا پ کا اہتما م کیا گیا جس میں مختلف ما ہرین شہزا د احمد خا ن ڈائریکٹر وزارت انسا نی حقوق اسلا م آبا د،اقبا ل پا شا شیخ ریجنل ڈائریکٹر وزارت انسا نی حقوق کرا چی،ذو الفقا ر علی جھمٹ ڈپٹی سیکریٹری محکمہ ایمپا ورمنٹ پر سنز ود ڈس ایبلیٹیز نے شر کا ء کو خصو صی افرا د کے حقوق کے حوالے سے مختلف مو ضو عا ت پر تفصیلی آگا ہی دی۔خصو صی افرا د کے بین الاقوا می معا ہدہ کے تحت ان کے حقوق کے حوالے سے شر کا ء نے سیر حاصل بحث کی۔شر کا ء کی استعدا د کا ر بڑ ھا نے کیلئے حکومت کی قو می و بین الاقوا می ذمہ دا ریو ں کو مد نظر رکھتے ہو ئے خو صی افرا د کے حقوق کے تحفظ و فروغ کیلئے یہ اپنی نو عیت کا ایک منفر د پرو گرا م تھا۔