حضرت خواجہ پیر صوفی عطاء محمدؒ، حضرت خواجہ پیر صوفی امیر احمدؒ کا عرس 4اگست کو ہوگا

حضرت خواجہ پیر صوفی عطاء محمدؒ، حضرت خواجہ پیر صوفی امیر احمدؒ کا عرس 4اگست ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ڈجکوٹ شریف (پ ر)حضرت خواجہ پیر صوفی عطاء محمد نقشبندی مجددی نوریؒکا 29واں اور حضرت خواجہ پیر صوفی امیر احمد نقشبندی مجددی نوریؒ کا 15واں عرس مبارک 4،اگست بروز اتوار زیر صدارت سجادہ نشین، صاحبزادہ حافظ حاجی پیر محمد معصوم احمد نقشبندی مجددی نوری ہو گا۔ قرآن خوانی بعد نماز فجرصبح 9بجے، رسم چادر پوشی دربار شریف نزد جنازگاہ ذکر الٰہی اور دعا ہو گی صبح 10:30بجے۔ ختم نقشبند جامعہ مسجد نقشبندیہ حنفیہ میں ہو گا۔


جس میں تلاوت کلام پاک، نعت خوانی، صلوٰۃ والسلام اور دعا ہوگی۔