ایل ڈی اے میں ٹیکنیکل سٹافکی خالی آسامیوں پر بھرتی کی منظوری

  ایل ڈی اے میں ٹیکنیکل سٹافکی خالی آسامیوں پر بھرتی کی منظوری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(سٹی رپورٹر )وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیرصدارت وزےراعلیٰ آفس مےں اجلاس منعقد ہوا،اجلاس مےں لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی کارکردگی اور جاری منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا ۔ وزےراعلیٰ نے اےل ڈی اے مےں انجےنئرنگ و ٹےکنےکل سٹاف کی خالی آسامےوں پر بھرتی کی منظوری دےتے ہوئے ہداےت کی کہ ٹےکنےکل سٹاف کی خالی آسامےوں پرصرف اشد ضرورت کے تحت بھرتی کی جائے ۔

علماء